بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

عمران خان کے لئے اڈیالہ آئی سائیکل جیل انتظامیہ نے روک لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے اڈیالہ جیل میں ورزش کیلئے سائیکل مہیا کرنے کی درخواست کی، جسے عدالت نے منظور کرلیا، تاہم جیل انتظامیہ نے فیصلہ آنے تک جیل میں سائیکل لے جانے سے منع کردیا۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے سابق وزیراعظم کو سائیکل مہیا کرنے کی درخواست دائر کی۔
درخواست میں عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سائیکل فراہم کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جیل ایس اوپیزکے تحت وہ سائیکل کےحقدار ہیں۔
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مہیا کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائیکل سے متعلق درخواستِ پر سماعت 23 اکتوبر کو کریں گے۔
دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی کی ورزش کیلئے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی، تاہم سپرنٹنڈنٹ نے تحریری عدالتی فیصلہ تک سائیکل کی فراہمی سے روک دیا۔
جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم آنے تک سائیکل جیل کے اندر جانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے