بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

مکڈونلڈز پاکستان کا غزہ کے متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

فاسٹ فوڈ کے مشہور ریستوران مکڈونلڈز کی پاکستانی فرنچائز نے اسرائیلی بمباری سے متاثر ہوئے والے غزہ کے رہائشیوں کے لیے ایک کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر منگل کو مکڈونلڈز پاکستان نے اپنے آفیشل بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اُن کی جانب سے فلسطین کے شہریوں کی امداد کی جا رہی ہے۔

مکڈونلڈز پاکستان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ وہ ایدھی فاؤںڈیشن کے ساتھ مل کر غزہ کے باشندوں کے لیے ایک کروڑ کا مالی تعاون کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ مکڈونلڈز پاکستان نے مزید وضاحت جاری کی کہ وہ پاکستان میں وہ سیزا فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کے تحت کام کرتے ہیں اور اُن کا اسرائیل کے مکڈونلڈز فرنچائز کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔

خیال رہے سوشل میڈیا پر کچھ دنوں سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اسرائیل میں مکڈونلڈز کے ریستورانوں کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کے لیے کھانا بھیجا جا رہا ہے جس کے بعد فلسطین کے حامی افراد سوشل میڈیا پر مکڈونلڈز کے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے ہیں۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے