بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی بیجنگ میں چین کے سفارت کاری کے اصولوں پر بین الاقوامی سمپوزیم میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(ممتازنیوز )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، چینی وزیر خارجہ کی خصوصی دعوت پر بیجنگ میں چین کے سفارت کاری کے اصولوں پر بین الاقوامی سمپوزیم میں شرکت کریں گے۔

چیئرمین سینیٹ سفارت کاری کے اصولوں پر بین الاقوامی سمپوزیم میں بطور ” مہمان خصوصی ” شرکت کریں گے

یہ سمپوزیم چین کی ہمسایہ ممالک سے متعلق خارجہ پالیسی پر تبادلہ خیال اور غور کےلئے منعقد کیا جا رہا ہے۔

ڈپلومیسی سمپوزیم کےلئے بیجنگ میں متعدد عالمی رہنما اکٹھے ہونگے۔

چیئرمین سینیٹ 24 اکتوبر کو چین کے سفارت کاری کے اصولوں کے حوالے سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کریں گے۔

چیئرمین سینیٹ چین کے سفارت کاری فورم پر پاکستان کے کردار کو اجاگر کریں گے۔

دورے کے دوران چیئرمین سینیٹ چین میں اپنے ہم منصب نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سے بھی ملاقات کریں گے۔

چیئرمین سینیٹ مختلف چینی سرکاری کمپنیوں کے سربراہان جس میں مائننگ کمپنی کے سربراہ اور چائنہ ايڈ کے حکام بھی شامل ہیں، سے ملاقات کریں گے۔

سمپوزیم میں چیئرمین سینیٹ کو مدعو کرنا اور خطاب پاک چین سفارتی تعلقات کی مضبوطی کا مظہر ہے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے