بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

شہباز شریف کا ڈاکٹر محمود الحسن راجہ کی وفات پرگہرے دکھ اوررنج کااظہار

لاہور(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر محمود الحسن راجہ کی حادثے میں وفات پرگہرے دکھ اوررنج کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ آزاد جموں و کشمیر، کوٹلی سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے متحرک بھائی سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر محمود الحسن راجہ کی محمد نواز شریف کے استقبال کے جلسے میں شرکت کے بعد لاہور سے واپسی پر میر پور کے قریب حادثے میں وفات کا سن کر بے حد دکھ ہوا ہے۔اتوار کوسماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پرجاری پیغام میں شہباز شریف نے کہاکہ ان کی محبت، اخلاص اور قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ میں ڈاکٹر محمود الحسن کے صاحبزادے فاتح محمود سمیت تمام اہل خانہ اور وابستگان سے دلی افسوس اور تعزیت کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق دے۔ آمین

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے