90 روزمیں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ سماعت کررہاہے۔
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ 90 روزمیں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت کررہا ہے، بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل ہیں۔









