بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

دہشت گردی کیس میں مطلوب زلفی بخاری کو انٹرپول کے ذریعےفرانس سے واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( ملک نجیب ) وزارت داخلہ نے دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب تحریک انصاف کے رہنما سید ذوالفقار عباس بخاری عرف زلفی بخاری کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کر لیا ۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو فرانس میں انٹرپول سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی ۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی کو خط لکھا ہے جس میں ایف آئی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ فرانس کے انٹرپول کو ریڈ وارنٹ کے لئے لکھا جائے ، ایف آئی اے انٹرپول کو کیس کی تفصیلات فراہم کرے ، فرانس کو درخواست کی جائے کہ زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کر کے انٹرپول کے حوالے کیا جائے ۔ زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے ۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے