بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس آج ہوگا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج جاتی امرا میں ہوگا۔

اجلاس میں پارٹی صدر شہباز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شرکت کریں گے۔

ن لیگ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور الیکشن میں پارٹی ٹکٹ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔