بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد(اصغر چودھری )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا
صدر مملکت نے اجلاس طلب کرنے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت دی