بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا

 

کراچی :ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپےکم ہوئی  ۔
600 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہے۔
10 گرام سونےکا بھاؤ 514 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 84 ہزار 71 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 8 ڈالرکمی سے 2022 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2042 ڈالر فی اونس ہے۔