بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مریم کی ہائیکورٹ میں پیشی،تین پرویزوں کے گھیرے میں رہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف جو روحانیت پر خاصایقین رکھتی ہیں جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنی پیشی کے موقع پر تین’’ پرویزوں‘‘ کے گھیرے میں رہیں۔کمرہ عدالت میں ان کے ایک طرف سابق وزیراطلاعات پرویزرشید تو دوسری طرف ان کے وکیل امجد پرویز اور ان کی ساتھ والی نشست پر لاہور سے رکن قومی اسمبلی علی پرویز براجمان تھے۔واضح رہے کہ مریم کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے سٹیل کے گلاس کے بارے میں بھی کئی کہانیاں زیرگردش ہیں۔