بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت نے سینٹ اجلاس25اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے 22 اپریل کو ہونے والا سینٹ اجلاس 25 اپریل بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا

صدر مملکت نے سینٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیا