بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے افسر کی اچانک طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے افسر کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق انسپکٹر عمران جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت میں تھے کہ طبیعت ناساز ہو گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی ایمبولینس میں انسپکٹر عمران کو اسپتال روانہ کیا گیا۔