بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

بعد ازاں وزیر اعظم شہباز شریف وزرا کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ان کے ساتھ ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم سے دیگر سیاسی جماعتوں کے وفود بھی ملاقات کریں گے، وزیراعظم کو کراچی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔