بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مودی کے دورۂ روس کے بعد امریکا کا سخت ردعمل

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ روس کے بعد امریکا کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔

بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے ڈیفینس نیوز کنکلیو میں اسٹریٹیجک خودمختاری کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سےتعلقات کو بھارت بےکار نہیں سمجھ سکتا۔

امریکی سفیر نے کہا کہ بھارت امریکا تعلقات پہلے سے زیادہ بہتر ہیں لیکن ایسا بھی نہیں کہ امریکا کو بےکار سمجھا جائے۔