اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی رحمت العالمین اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر انیس احمد اپنے عہدے مستعفی ہوگئے۔جمعہ کو ڈاکٹر انیس احمد نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوایا۔واضح رہے کہ ڈاکٹر انیس احمدکی تعیناتی ایک سال کے لئے عمل میں لائی گئی تھی اور ان کی مدت دس جون کو ختم ہورہی تھی۔
قومی رحمت العالمین اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر انیس احمدمستعفی








