بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

  بھارتی مداحوں نے بنگلہ دیشی فین کو دھودیا

کانپور: بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دو سرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ناخوشگوار واقعہ پیش آ گیا۔
   سٹیڈیم میں موجود بنگلہ دیش ٹیم کے مداح کو بھارتی مداحوں نے بدترین کا تشدد کا نشانہ بنایا۔
 صورتحال کو دیکھتے ہوئے پولیس کو درمیان میں آنا پڑا جس کے بعد زخمی ہونے والے بنگلہ دیشی مداح ٹائیگر روبی کو ہسپتال لے جایا گیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر اس لڑائی کی وجہ سامنے نہیں آئی ، بنگلہ دیشی مداح اسٹینڈ سی میں بیٹھا تھا اور اس نے شیر سے مماثلت والا لباس پہنا ہوا تھا۔