بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 7ویں میچ میں پاکستان ویمنز کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔

بھارت کیخلاف پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کی اب تک44 رنز پر 4 وکٹیں گر چکی ہیں

دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی قیادت فاطمہ ثناء کررہی ہیں جبکہ بھارتی ٹیم کو ہرمن پریت کور لیڈ کررہی ہیں۔

پاکستان ویمنز سکواڈ:

منیبہ علی، گل فیروزہ، سدرہ امین، عمائمہ سہیل، ندا ڈار، طوبیٰ حسن، فاطمہ ثناء، عالیہ ریاض، ناشرہ سندھو، سعدیہ اقبال، سیدہ عروبہ شاہ۔

بھارتی ویمنز سکواڈ:

سمرتی مندھانا، شفالی ورما، ہرمن پری کور، جمائمہ روجرز، رچا گوش، دیپتی شرما، سجیون سجانا، ارون دھتی ردی، شریانکا پٹیل، عاشا صوبانہ، رینوکا سنگھ۔