بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کینیا کے ایتھلیٹس نےشکاگو میراتھن میں بازی مارلی

شکاگو(انٹرنیشنل ڈیسک)شکاگو میراتھن 2024 میں کینیا کے ایتھلیٹس نے بازی مار لی۔ جان کوریئر نے دو گھنٹے دو منٹ چار سیکنڈز میں مینز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

خواتین کی میراتھون Ruth Chepngetich نے دو گھنٹے نو منٹ اور پانچ سیکنڈز میں جیت لی۔

ریس میں پاکستان کے امین ندیم نے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے چوالیس اعشاریہ تین دو سیکنڈز میں طے کیا۔

صادق شاہ اور نظار نایانی نے بھی تین گھنٹے سے پہلے ریس مکمل کی۔