بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی سی بی کا کوچ جیسن گلیسپی کو فارغ کرنےکافیصلہ

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال کوچ جیسن گلیسپی کوتمام فارمیٹ سےفارغ کرنےکافیصلہ کیا  ۔
 کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے دعویٰ کیا ہے کہ عاقب جاوید کوٹی20،ون ڈے سمیت ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈکوچ بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 عاقب جاوید کی تقرری کا اعلان پاکستان آسٹریلیا تیسرےٹی20کے بعد کیاجائےگا۔