بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں تاریخ رقم

 

ابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 کی تاریخ میں ناردرن واریئرز کے شیرفین ردرفورڈ نے پہلی سنچری اسکور کی۔ بائیں ہاتھ کے ویسٹ انڈیز کے بین الاقوامی کھلاڑی نے یوپی نوابز کے خلاف 40 گیندوں پر ناقابل شکست 103 رنز بنائے یہ ٹی 10 کی تاریخ کی دوسری سنچری ہے ، پہلی سنچری جارج منسے نے رواں سال ہرارے میں زیم افرو ٹی 10 میں اسکور کی تھی۔