facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل

پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ پرامن رہنے کا درس دیا ہے،ہمارا کوئی آدمی رینجرز حادثے میں ملوث نہیں۔
یہ واقعہ افسوسناک ہے، اس میں شامل افراد کو سزا ملنی چاہئے،یہ بھی ہمارے بچے اور محافظ تھےان کا احترام لازم ہے۔