بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

موٹرویز کوہرقسم کی ٹریفک کےلیے کھول دیاگیا

اسلام آباد(صغیر چوہدری )گزشتہ 6 روز سے بند موٹرویز ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دئیے گئے ہیں ۔ایم ٹو موٹروے لاہور سے اسلام آباد کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔ایم الیون سیالکوٹ سے لاہور تک بھی ہر قسم کی ٹریفک کے کھول دیا گیا ہے موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے موٹروے کی ہیلپ لائن 130 رابطہ کرسکتے ہیں