استنبول:وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ تین روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے
وفاقی وزیر اطلاعات استنبول میں ہونے والی Stratcom Summit 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
وفاقی وزیر اطلاعات استنبول میں قیام کے دوران ترکیہ کے ہیڈ آف کمیونیکیشنز پروفیسر فرحتین التون سے ملاقات کریں گے
وفاقی وزیر اطلاعات ٹی آر ٹی ورلڈ ہیڈ کوارٹرز اور البیرک میڈیا گروپ کا بھی دورہ کریں گے
اپنے دورہ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات ڈی جی انٹرنیشنل براڈ کاسٹ، سی ای او البیرک میڈیا گروپ سے بھی ملاقاتیں کریں گے
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ تین روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے








