بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن،غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

پی ایس ایل کے 10واں ایڈیشن کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گیا  ۔
پی ایس ایل ٹن پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈول ہے،کیٹگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا، ایونٹ 8 اپریل سے 19 مئی 2025 کے درمیان شیڈول ہے۔
سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیرکا کہنا ہے پی ایس ایل ایک ایسا برانڈ ہے جس پر ہم سب کو فخر ہے،تاریخی 10 واں سیزن سب کے لیے مزید جوش و خروش پیدا کرے گا۔