بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہم ہر ایک سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر ایک سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اکرم راجہ نے کہا کہ سپیکرسے ہماری ملاقات ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے تھی اس موقع پر سپیکرنے کہاکہ سیاسی جماعتوں میں مذاکرات ہونےچاہئیں جس پر ہم نے بھی اتفاق کیاکہ بالکل مذاکرات ہونے چاہئیں، عمران خان نے تمام قائدین پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور مذاکراتی کمیٹی قائم کرکے مجھ سمیت دیگر رہنماؤں کو اس میں شامل کیا ہے۔