بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 وزارت پارلیمانی امور نے 17 دسمبر کو اجلاس بلانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا معاملہ، وزارت پارلیمانی امور نے 17 دسمبر کو اجلاس بلانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پہلے 16 دسمبر کو اجلاس بلانے کی تجوہز دی گئی تھی، اجلاس میں دینی مدارس کے حوالے سے نئی قانون سازی کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اعتراضات لگا کر سوسائٹیز ایکٹ ترمیمی بل واپس بھجوا چکے ہیں۔