بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دہلی سے جدہ کی بھارتی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی ایئر لائن کی پرواز نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی ایئر لائن انڈیگو کی پرواز دہلی سے جدہ جا رہی تھی۔ پاکستان کی فضائی حدود میں ایک مرد مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی۔

جہاز کے عملے نے مسافر کو آکسیجن فراہم کی تاہم حالت خراب ہونے پر پائلٹ نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا۔

پائلٹ نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق اجازت ملنے پر پائلٹ نے طیارے کا رخ کراچی کی طرف کر دیا اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی میڈیکل ٹیم نے جہاز میں جا کر مسافر کو طبی امداد دی۔

قومی خبریں سے مزید
عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فیصلہ 20 جنوری سے پہلے متوقع ہے، سینیٹر بشریٰ انجم
عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فیصلہ 20 جنوری سے پہلے متوقع ہے، سینیٹر بشریٰ انجم
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کی امر یکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے کی ملاقات ہوئی۔

سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجاب
سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجاب
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز لائرز فورم گوجرانوالہ ڈویژن کے وفد سے ملاقات میں کیا۔ سلیم حیدر خان نے کہا کہ مذاکرات کی ٹیبل پر ہر مسئلے کا حل نکل سکتا ہے۔

کوئٹہ میں پارہ نقطہ انجماد سے 6 ڈگری نیچے گر گیا
کوئٹہ میں پارہ نقطہ انجماد سے 6 ڈگری نیچے گر گیا
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں خشک سردی کی صورتحال برقرار ہے، سرد ہوائیں چلنے سے کوئٹہ میں پارہ نقطہ انجماد سے چھ ڈگری نیچے گر گیا۔

یونیورسٹی روڈ پانی کی لائن ریڈلائن منصوبے کے ٹھیکیدار کی غفلت سے متاثر ہوئی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
یونیورسٹی روڈ پانی کی لائن ریڈلائن منصوبے کے ٹھیکیدار کی غفلت سے متاثر ہوئی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن کے باربار متاثر ہونے کو ریڈ لائن منصوبے کے ٹھیکیدار کی غفلت قرار دیدیا۔

پرویز خٹک پارٹی چھوڑ چکے ہیں، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز
پرویز خٹک پارٹی چھوڑ چکے ہیں، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز
دورہ چین، مریم نواز کا بی جی آئی جینومکس کا دورہ
دورہ چین، مریم نواز کا بی جی آئی جینومکس کا دورہ
وزیر اعلیٰ پنجاب کو بی جی آئی ہیڈ کوارٹر میں ڈی این اے سنتھیسز لیب، سیکوئنسنگ لیب اور ایس ٹی او مکس لیب کے بارے میں بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

صدر زرداری کے مدارس ایکٹ پر اعتراضات حیران کن ہیں، جے یو آئی
صدر زرداری کے مدارس ایکٹ پر اعتراضات حیران کن ہیں، جے یو آئی
اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس ایکٹ پر اعتراضات پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

وزيراعظم نے بجلی کی موجودہ استعداد کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کاحکم دے دیا
وزيراعظم نے بجلی کی موجودہ استعداد کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کاحکم دے دیا
شہباز شریف نے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھر فوری بند کرنے ہدایت بھی کی۔

حکومت سندھ کا 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ کا 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

کسی جماعت میں شامل ہوتا تو سامنے اعلان کرتا، عادل بازئی
کسی جماعت میں شامل ہوتا تو سامنے اعلان کرتا، عادل بازئی
کوئٹہ میں رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے شرکت کی۔

پانچ روزہ عالمی کتب میلے کے دوسرے دن شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
پانچ روزہ عالمی کتب میلے کے دوسرے دن شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
ایک ہاتھ میں تلوار اور دوسرے سے مصافحہ نہیں ہوسکتا، سینیٹر عرفان صدیقی
ایک ہاتھ میں تلوار اور دوسرے سے مصافحہ نہیں ہوسکتا، سینیٹر عرفان صدیقی
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ایک ہاتھ میں تلوار لے کر دوسرے ہاتھ سے مصافحہ نہیں ہوسکتا۔

آئینی عدالتوں میں ججز کی تقرری سے متعلق رولز تشکیل دینا انتہائی اہم ہے، جسٹس منصور علی شاہ
آئینی عدالتوں میں ججز کی تقرری سے متعلق رولز تشکیل دینا انتہائی اہم ہے، جسٹس منصور علی شاہ
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ رولز کے بغیر ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے تمام اقدامات غیر آئینی ہوں گے، عدلیہ کو پاکستان میں ہمیشہ سے ججز کی تقرری کا اختیار رہا ہے۔

اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف رینجرز اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف رینجرز اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج
تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے معاملے پر تھانہ رمنا میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف تہرے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔

سی پیک کا پہلا مرحلہ، 43 منصوبے مکمل کرلیے گئے، احسن اقبال
سی پیک کا پہلا مرحلہ، 43 منصوبے مکمل کرلیے گئے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین ،پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے پہلے مرحلے میں 43 منصوبے مکمل کرلیے گئے۔