بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کے اور جھوٹ کا پردہ فاش: لاپتہ افراد کی فہرست جعلی نکلی

تحریک انصاف کے ایک اور جھوٹ کا پردہ فاش ہوگیا، پی ٹی آئی کی لاپتہ افراد کی فہرست جعلی نکلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق 26 نومبرکے شہداء کی لسٹ میں موجود 69 افرادسلاخوں کے پیچھے ہیں کچھ کو ابتدائی طور پرگرفتار کرے کے بعد رہا کردیا گیا۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ کے لاپتا دونوں بھائی 92 دن بعد ’گھر‘ پہنچ گئے
مختلف تھانوں اور جیلوں کا سروے کرکے مرتب کی گئی فہرست کے مطابق 33 اٹک جیل، 15جہلم جیل،1اڈیالہ، 9 راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہیں۔
پی ٹی آئی کی جانب سے اعداد و شمار زیادہ تر فرضی ہیں ،چند لاپتہ افراد خود چھپے ہوئے ہیں یا انہیں گنڈا پورنے کسی محفوظ مقام رکھا ہوا ہے