بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہم نے کوئی گناہ نہیں کیا تو معافی کس بات کی مانگیں، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے حکومت مذاکرات کرے نہ کرے، ہم بھی کوئی مرے نہیں جا رہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک کے مختلف مراحل ہیں، ہم دوبارہ احتجاج کے لئے تیار ہیں۔
ان کاکہناتھاکہ ایک دوست نے بانی کو مولانا فضل الرحٰمن سے ملاقات کا مشورہ دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کوئی گناہ نہیں کیا تو معافی کس بات کی مانگیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت مذاکرات کرے نہ کرکے، ہم بھی مذاکرات کے لئے مرے نہیں جا رہے، ہم دوبارہ احتجاج کے لیے تیارہیں۔