بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی پابندیاں،  بائیڈن انتظامیہ آخری دنوں میں بھی دہرے معیار پر قائم ہے ، ذلفی بخاری

اسلام آباد :   پی ٹی آئی  کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس اور تین کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ جغرافیائی پوزیشن کی وجہ سے ضروری ہے کہ پاکستان اپنی قومی خودمختاری کے تحفظ کےلیے مناسب اقدامات کرے۔
ذلفی بخاری نے کہا کہ صدر بائیڈن کی حکومت آخری دنوں میں بھی دہرے معیار پر قائم ہے۔