بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں ممکنہ دہشت گرد حملوں کے خدشات کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ

پشاور(نیوز ڈیسک)افغانستان میں طالبان جنگجوؤں پر حالیہ حملوں کے بعد پاکستان، خاص طور پر خیبر پختونخوا میں، سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیمیں، بشمول تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، مختلف شہروں میں ممکنہ دہشت گرد ی کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات کرنے کے لیے آج ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بھی بلایا گیا۔ ان خطرات کے پیش نظر، حکومت نے سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکنا رہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

شہریوں کو مشتبہ سرگرمیوں یا افراد کی اطلاع فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن یا مقامی حکام کو دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting