facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

استعفے کی تصدیق، سپیکر قومی اسمبلی نے موہن منجیانی کو طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے موہن منجیانی کو استعفے کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا۔

ذرائع سپیکر آفس کے مطابق موہن منجیانی کو کل دن ساڑھے گیارہ بجے سپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موہن منجیانی کے استعفے کی تصدیق کی صورت میں سپیکر فوری استعفی قبول کرلیں گے، ایم کیو ایم کی قیادت کی ہدایت پر موہن منجیانی نے استعفیٰ دیا تھا۔