facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چکوال: مدرسے کے طالبعلم سے معلم کی مبینہ زیادتی

چکوال میں مدرسے کے طالب علم کو معلم نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

اس حوالے سے پولیس نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ تھانہ صدر تلہ گنگ میں درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے زیادتی کے بعد بچے کے مدرسہ چھوڑنے پر پابندی لگا دی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ 25 روز کے بعد بچے نے مدرسے سے بھاگ کر گھر والوں کو زیادتی کا بتایا۔