facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈیرہ غازی خان، خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار

ڈیرہ غازی خان: پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر ایریا میں سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس نے آپریشن کر کے خوارجی دہشتگردوں کے دو ٹھکانے مسمار کر دیئے۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خوارجی دہشتگرد بھاری اسلحہ سے پولیس پر حملہ کیا اور پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کے کے نتیجے میں خوارجی دہشت پہاڑوں میں فرار ہوگئے۔