بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صنعتی بجلی کی طلب میں 25 فیصد اضافہ، ٹیرف میں کمی کی درخواست

حکام کے مطابق اکتوبر میں پاکستان میں صنعتی بجلی کی طلب گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 25 فیصد بڑھ گئی ہے۔
صنعتی کھپت میں اضافے کے بعد، سی پی پی اے حکام نے نیپرا سے اکتوبر کے لیے ٹیرف میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست بھی کی ہے۔