سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیرحتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ صدر کی نشست پر حسیب جمالی نے 2,679 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، جبکہ سرفراز میتلو نے 2,604 ووٹ حاصل کیے۔
جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فریدہ منگریو کامیاب ہوئیں، جب کہ موجودہ سیکرٹری مرزا سرفراز احمد دوسرے نمبر پر رہے۔
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات: حسیب جمالی صدر منتخب، فریدہ منگریو جنرل سیکرٹری منتخب








