اسلام آباد (شوبز ڈیسک)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق ویکسین لگوانے کے باوجود بھی شدید علامتوں کے ساتھ کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔حریم فاروق نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ویکسین لگوانے کے بعد بھی بدقسمتی سے میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
معروف اداکارہ حریم فاروق ویکسین لگوانے کے باوجود کورونا وائرس کا شکار








