بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس پر پابندیاں عائد

ایران سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس(Crypto Wallets) پر پابندیاں عائد کر دی گئیں۔

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے 344 ملین ڈالرز کے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس منجمد کیے گئے ہیں۔

اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمۂ خزانہ کے ادارے برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے کارروائی کی، ایران کے مالی وسائل کے خلاف گھیرا تنگ کیا جاتا رہے گا۔

امریکی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ایرانی مالی وسائل کا سراغ لگاتے رہیں گے۔

مزیدپڑھیں:کیا علی ظفر شوبز چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر آبنائے ہرمز ٹول کرپٹو کرنسی میں وصول کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔