بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وہاڑی: ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی

وہاڑی (Vehari)کے علاقے کرم پور میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری۔

پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی ہے۔

مزیدپڑھیں:ایران سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس پر پابندیاں عائد