بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اشنا شاہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ نے خوشخبری سنا دی

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

اداکارہ نے اپنے ماں بننے کی خوشی کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔

مزیدپڑھیں:پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 4.98 فیصد بڑھا

اشنا شاہ نے باقاعدہ اپنے حمل کا فوٹو شوٹ کروایا جس میں اداکارہ اور ان کے شوہر کو سفید رنگ کے ملبوسات میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah-Amin (@ushnashah)


اداکارہ کی اس پوسٹ کے بعد مداحوں کے ساتھ ساتھ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات کی جانب سے بھی مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔