حکومتی اداے بے بس نظر آتے ہیں اور ملک میں آٹے(flour)کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوگیا۔ حالیہ ایک ہفتےکےدوران آٹے کا بیس کلوکا تھیلادو سو نوےروپےتک مہنگا ہوا۔
کراچی کےشہری بدستورملک میں سب سے زیادہ مہنگاآٹاخریدنے پرمجبور ہیں جہاں آٹے کے بیس کلوتھیلے کی قیمت ایک سو روپے مزید بڑھ کر دو ہزارچھ سو روپے تک پہنچ گئی۔اس سے پہلے کراچی میں آٹےکے بیس کلو تھیلےکی قیمت دو ہزار پانچ سو روپے تک تھی ۔
مزیدپڑھیں:جاپان میں مسلمانوں کیلئے آسانی سے نصب ہونے والا نمازکا کمرہ متعارف









