بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بجٹ میں اشیائے خوردونوش مہنگی ہونے کا خدشہ

بجٹ (Budget)میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں پہلے ہی آٹا، چینی، گھی اور دالیں مہنگی ہیں، جبکہ پہلے سے ٹیکسز کا بوجھ بھی موجود ہے، نئے ٹیکسز لگے تو اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو سکتی ہیں۔

مزیدپڑھیں:بلاول بھٹو زرداری بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے: پی پی میڈیا سیل
دکانداروں نے قیمتوں میں مزیداضافے کا خدشہ ظاہر کر تے ہوئے کہاہے کہ نئے ٹیکسز لگے تو ضروری اشیاء مزید مہنگی ہو سکتی ہیں،آٹا، گھی، چینی اور دالوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔دکانداروں کاکہناہے کہ مہنگائی سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں،حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرے۔