ملائیشیا میں ہونے والی ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ (Squash Championship)میں پاکستان ٹیم نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔
چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی جوڑی نے پاکستانی جوڑی کو ہرا دیا۔

نورزمان اور ناصر اقبال کو ابھے سنگھ اور ویلاوان سینتھل کمار نے 1-2 سے شکست دی۔
مزیدپڑھیں:واٹس ایپ میں صارفین کیلئے 2 بہترین فیچرز کا اضافہ
پاکستان کی حمزہ خان اور محمد عاصم خان پر مشتمل دوسری ٹیم پانچویں پوزیشن پر رہی۔








