بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جوا ایپ پروموشن کیس: ٹک ٹاکر اقراء کنول اور اریب کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی سیشن کورٹ میں آن لائن جوا ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکر اقراء کنول (iqra kanwal)اور اریب کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

اس دوران ملزمان اقراء کنول اور ان کے شوہر اریب عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی حاضری مکمل کروائی۔

مزیدپڑھیں:فضا علی کی ویڈیو پر یاسر نواز اور دانش نواز کا مزاق، ویڈیو وائرل

واضح رہے کہ این سی سی آئی اے نے ٹک ٹاکر اقراء کنول اور اریب کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔