بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امارات میں امریکی سفارتخانے کا 15 جولائی تک سروسز منسوخ کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات(UAE) میں امریکی سفارتخانے نے (کل) 15 جولائی تک قونصلر سروسز منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
دبئی میں امریکی قونصل خانے میں بھی 15 جولائی تک قونصلر سروسز متاثر ہوگی، امریکی سفارتخانے کے مطابق علاقائی سکیورٹی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا۔

مزیدپڑھیں:ایران، امریکا کے درمیان جنگ بندی ختم ، مذاکرات کا راستہ اب بھی کھلا ہے: میڈیا رپورٹ

امارات سے غیر ہنگامی امریکی سرکاری عملے کو باہر منتقل کردیا، معمول کی تمام امریکی ویزا سروسز تا حکم ثانی معطل رہیں گی، ہنگامی قونصلر خدمات ای میل کے ذریعے فراہم کی جائیں گی