فیلڈ مارشل(Field Marshal) سید عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
دورے میں دو طرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتِ حال پر بات چیت ہو گی۔
مزیدپڑھیں:پاک قطر سکیورٹی پارٹنرشپ اور داخلی سلامتی میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کے ایجنڈے میں ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بات چیت بھی شامل ہے۔









