بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاہور ہائیکورٹ، پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں پرچی سسٹم ختم کرنے کا حکم

عدالت نے کہا کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں پرچی سسٹم 4 ہفتوں میں ختم کیا جائے، مریضوں کو علاج کے لیے رجسٹریشن کاؤنٹرز پر پرچی لینے اور لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے سے نجات دلائی جائے، ایمرجنسی اور او پی ڈی مریضوں کو پرچی کے بغیر فوری طبی امداد فراہم کرنے کی جائے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی مریضوں کی رجسٹریشن کا نظام متعارف کرانے کا حکم دیا،

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

عدالت نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں پرچی سسٹم ختم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق جامع رپورٹ طلب کی گئی، عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کی تنبیہ کی گئی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزید پڑھیں: کیلیفورنیا کا ساحل سمندری طوفان ایل نینو کے زیرِ اثر، سیلابی لہروں کے سامنے تمام تر حفاظتی انتظامات ناکام

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

حکومت پنجاب سے 4 ہفتوں میں پرچی سسٹم ختم کرکے عمل درآمد رپورٹ طلب کر لی، جسٹس جاوید اقبال وینس نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting