بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نئے صوبے ’ڈھ جانے والے سسٹم‘ کا حل نہیں، بلال بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملکی نظام کے بوسیدہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’سسٹم کو دھکا دے کر گرایا گیا ہے‘ اور ’ڈھ جانے والے نظام‘ کا حل نئے صوبوں کے قیام میں نہیں ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔۔۔ جاری ہے