بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر کا ایک بیٹا صوبوں کا حامی، دوسرا مخالف ہے، رانا ثناء

ن لیگ کے سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ(Ranasanaullah) خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا ایک بیٹا صوبوں کے حق میں اور دوسرا مخالف ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے نئے صوبوں کی بحث شروع کی اور بلاول بھٹو مخالفت کر رہے ہیں۔

مزیدپڑھیں:چین کی اے آئی ٹیکنالوجی پر عالمی انحصار بڑھانے کی کوشش کا خدشہ، امریکی ارکان کانگریس کی رپورٹ جاری

رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری کو چاہیے دونوں بیٹوں کو سمجھائیں کہ صوبوں کی بحث کو آلودہ کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔