بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مداحوں کے لیے ایمن اور منال کو پہچاننا ہو گیا مشکل ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں ان کی بہن ایمن موجود ہیں ۔پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دونوں نے ملتا جلتا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور میک اپ بھی ایک ہی جیسا کروایا ہوا ہے جس کی وجہ سے مداحوں کے کے لیے پہچاننا دونوں میں فرق کرنا مشکل ہو رہا ہے۔اس سے قبل منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ دونوں پارٹی لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔ منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس کیے گئے جس میں دونوں کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی گئی۔اداکارہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوہیں ہیں جبکہ منال خان بھی اس ہی رنگ کی زیب تن کی ہوہیں ہیں۔منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر دونوں کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی گئی۔